The examples
Sunday, 24 July 2016
The examples: اِنَّ لَّذِينََ كَفَرُوا..
The examples: اِنَّ لَّذِينََ كَفَرُوا..: اِنَّ لَّذِينََ كَفَرُوا سَوَآءٌ عَلَيْهِمْ ءَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تْتُنذِرْهُمْ لَايُؤْمِنُونَ بے شک جو لوگ انکار کر ...
Friday, 1 July 2016
دعا
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
دکھا ہم کو یارب تو راہ مستقیم
ہمیں راہ حق پر چلا اے کریم
ہمیں نیک لوگوں کا رستہ دکھا
کہ جن پر سدا تیرا فضل ہوا
نہ ان کی ہوا جن پہ نازل غضب
نہ گمراہوں کی راہ دکھا میرے رب
دے توفیق تو میری اولاد کو
نمازوں سے ہرگز یہ غافل نہ ہو
تو ماں باپ کو میرے بخش اے خدا
سبھی مومنوں کو بروز جزا
نہیں شک کہ تو عالم الغیب ہے
چھپاتا گناہ گار کے عیب ہیں
ہمیں بخش بندہ گناہ گار ہے
تو ہی بخشتا ہے کہ غفار ہے
دکھا کر کیے یا چھپا کر کیے
ہمیں یاد ہیں یا کہ بھولے ہوئے
میری سب سے توبہ ہے پرورد گار
میں بےزار ہوں عصیاں سےکر د گار
- قرآن پاک میں موجود سبق آموز واقعات اور مثالوں پر مشتمل یہ ویب ہے
- سورہ فاتحہ سے لے کرتقریباً مکمل قرآنی آیات پر مشتمل دنیاوی سچے واقعات ۔ اک حقیر سی کوشش
- تمام واقعات شاعری کی صورت میں لکھے ہیں ۔ اردو اور انگلش میں
- This is the web containing lessons and examples of lessons learned in the Koran.
- The world's true events consisting of the entire Quranic verses from the Sermon winner. Try hard
- All incidents are written in poetry. In Urdu and English
Subscribe to:
Posts (Atom)